جیکولین فرینڈس کا مشروب بنانے والے کمپنی میں انویسٹمنٹ کرنے کا فیصلہ

منگل 18 اپریل 2017 21:46

جیکولین فرینڈس کا مشروب بنانے والے کمپنی میں انویسٹمنٹ کرنے کا فیصلہ
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2017ء) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ جیکولین فرینڈس جو کہ دنیا بھر میں ایٹم گرل کے نام سے مشہور بھی ہیں نے اب کاروباری شخصیت کی لسٹ میں اپنے آپ کو شامل کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے اس بار کسی فلم میں انویسٹمنٹ کرنے کا نہیں سوچا بلکہ وہ ایک مشروب بنانے والی کمپنی میں ساڑھے تین کروڑ روپے انویسٹ کریں گی۔اداکارہ کا کہنا ہے مجھے اس کپمنی کا حصہ بننے پر خوشی ہے کیونکہ یہ کمپنی بغیر کسی کیمیکل کے جوس بنا رہی ہے اس لئے میں نے بھی انویسٹ کرنے کا سوچا ہے۔ جیکولین فرینڈس ممبئی میں ایک ریسٹورنٹ بنانے کا ارادہ بھی رکھتی ہیں۔ ۔

وقت اشاعت : 18/04/2017 - 21:46:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :