لاوڈ اسپیکر کے صرف مسجد میں ہی نہیں مندر اور گرد وارے میں بھی استعمال کے خلاف ہوں: سونونگم کا یوٹرن

muhammad ali محمد علی منگل 18 اپریل 2017 21:15

لاوڈ اسپیکر کے صرف مسجد میں ہی نہیں مندر اور گرد وارے میں بھی استعمال کے خلاف ہوں: سونونگم کا یوٹرن
ممبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18اپریل2017ء) سونونگم کا کہنا ہے کہ لاوڈ اسپیکر کے صرف مسجد میں ہی نہیں مندر اور گرد وارے میں بھی استعمال کے خلاف ہوں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اذان کے متعلق متنازعہ بیان کے بعد شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد سونو نگم نے یوٹرن لے لیا ہے۔ سونو نگم کا کہنا ہے کہ وہ لاوڈ اسپیکر کے صرف مساجد میں استعمال کے خلاف نہیں ہیں۔ ان کی رائے میں لاوڈ اسپیکر کا استعمال مندر اور گردواروں میں بھی نہیں ہونا چاہیے۔

وقت اشاعت : 18/04/2017 - 21:15:05