ْابھیشک بچن اورعرفان خان ہدایتکار رونی سکروالا کی نئی کامیڈی فلم میں اکٹھے جلوہ گر ہوں گے

بدھ 19 اپریل 2017 21:49

ْابھیشک بچن اورعرفان خان ہدایتکار رونی سکروالا کی نئی کامیڈی فلم میں اکٹھے جلوہ گر ہوں گے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکار ابھیشک بچن اور اداکار عرفان خان ہدایتکار رونی سکروالا کی نئی کامیڈی فلم میں اکٹھے جلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار ابھیشک بچن اور اداکار عرفان خان ہدایتکار رونی سکروالا کی نئی کامیڈی فلم جس کا نام ابھی نہیں رکھا گیا میں اکٹھے جلوہ گر ہوں گے،فلم کا سکرپٹ حسین دلال نے تحریر کیا ہے جبکہ فلم کی ہدایات آکاش کھرانہ نے دیں گے،فلم میں ہیروئن کے لئے نئے چہروں کا ا آڈیشن کیا جا رہا ہے،ہیروئن کے انتخاب کے بعد فلم کی عکسبندی کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔ ۔

وقت اشاعت : 19/04/2017 - 21:49:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :