سلمان خان نی فلم"دبنگ 2 " کے سیٹ ونود کھنہ کے ساتھ بنائی ایک یادگار تصویر شئیر کی

جمعہ 28 اپریل 2017 12:46

سلمان خان نی فلم"دبنگ 2 " کے سیٹ ونود کھنہ کے ساتھ بنائی ایک یادگار تصویر شئیر کی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان نی فلم"دبنگ 2 " کے سیٹ ونود کھنہ کے ساتھ بنائی ایک یادگار تصویر اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز ونود کھنہ کی وفات پر بالی وڈ کے کئی سٹارز نے دکھ کااظہار کیا وہیں سلمان خان نے بھی اظہار افسوس کرتے ہوئے فلم"دبنگ 2 " کے سیٹ پرونود کھنہ کے ساتھ بنائی گئی تصویر سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی ۔سلمان خان نے ونود کھنہ کے ساتھ کئی فلمیں کیں جن میں "دبنگ"،" دبنگ"2اور"وانٹیڈ" شامل ہے ۔سلمان خان نے اپر یل کے دوسرے ہفتے میں ونود کھنہ کے ساتھ ہسپتال میں ملاقات بھی کی تھی۔

وقت اشاعت : 28/04/2017 - 12:46:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :