- Home
- شوبز
- پاکستانی فلم انڈسٹری کی کامیاب جوڑی ماہرہ خان اور فواد خان فلم مولا جٹ ٹو میں پھر ایک ساتھ جلوہ ..
پاکستانی فلم انڈسٹری کی کامیاب جوڑی ماہرہ خان اور فواد خان فلم مولا جٹ ٹو میں پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کیلئے تیار
سوشل میڈیا پر مداحوں نے ماہرہ خان سے سوال کرکے انہیں نروس کردیا
جمعہ 28 اپریل 2017 21:56
(جاری ہے)
ٹوئٹر پر اداکارہ نے اپنے مداحوں کو موقع دیا کہ وہ ان سے چند سوالات کرسکیں، جس کے بعد ایک مداح نے ان سے سوال کیا کہ ’ہمسفر کے بعد فواد خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے پر آپ کتنا نروس ہورہی ہیں ‘اس پر اداکارہ کا جواب میں کہنا تھا کہ ’ہاں دوبارہ وہی جادو لانے میں بیحد محنت لگے گی، لیکن مولا جٹ 2 ہمسفر جیسی بالکل نہیں‘۔
ماہرہ نے ایک سوال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ مولا جٹ فلم مکمل طور پر پنجابی زبان میں بنائی جارہی ہے۔ایک مداح نے اس دوران ماہرہ خان نے ’ہمسفر 2‘ بنانے کی بھی درخواست کی جس پر اداکارہ نے شاہ رخ خان کا مشہور ڈائیلاگ بول دیا۔انہوں نے کہا ’وہ کیا لائن تھی ہم ایک بار جیتے ہیں، ایک بار مرتے ہیں، اور ہمسفر وہ بھی ایک بار بنتا ہے‘۔ خیال رہے کہ ماہرہ خان بلال لاشاری کی فلم ’مولا جٹ 2‘ کے علاوہ شعیب منصور کی فلم ’ورنہ میں بھی مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mehmood Aslam
Kurt Russell
Amyra Dastur
Robert Downey Jr.
Amy Schumer
laiba bangash
Ismail Tara
Gugu Mbatha-Raw
Sam Smith
Lata Mangeshkar
Divya Khosla Kumar
Ariel Winter
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف