ونود کھنہ کی آخری رسومات میں فنکاروں کی عدم شرکت پر رشی کپور برہم
ہفتہ 29 اپریل 2017 12:41
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے رشی کپور نے کہا کہ نئے فنکاروں نے اٴْس شخص کی آخری رسومات میں شرکت نہیں کی جنہوں نے اٴْن کے ساتھ کام کیا، نئے اداکاروں کا یہ عمل انتہائی شرمناک ہے، نئے لوگوں کو عزت کرنا سیکھنا پڑے گی۔
انہوں نے کہا کہ آج کی صورتحال دیکھنے کے بعد اندازہ کرسکتا ہوں کہ جب میں مروں گا تو مجھے کاندھا دینے کے لیے کوئی نہیں آئے گا کیونکہ انڈسٹری میں اب نام نہاد اسٹارز کا راج ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Dove Cameron
Konkona Sen Sharma
Gul Panra
Amna IIyas
Maira Khan
Britney Spears
Imran Khan
Anthony Michael Hall
Rahat Kazmi
Sarwat Gilani
Randhir Kapoor
Sonam Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا