’’ ڈیڈ پول۔2‘‘آئندہ سال یکم جون کوریلیز ہو گی

اتوار 30 اپریل 2017 15:00

ْ لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2017ء) ہالی وڈ فلم ڈیڈ پول۔2 یکم جون 2018 میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔امریکی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ فلم ڈیڈ پول۔

(جاری ہے)

2 یکم جون 2018 میں سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی،فلم کی اہم کاسٹ میں ریان رینولڈ،جوش برولن اور دیگر شامل ہیں،فلم کے پروڈیوسر پال ورنیک اور ڈریو گوڈرڈ ہیں،فلم کی عکسبندی رواں سال جون میں شروع کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 30/04/2017 - 15:00:08