گلوکار طاہر نوشاد نے نیا گانا ریکارڈ کروا دیا

پیر 1 مئی 2017 13:40

گلوکار طاہر نوشاد نے نیا گانا ریکارڈ کروا دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2017ء) اداکار و گلوکار طاہر نوشاد نے نیا گانا ریکارڈ کروا دیا ۔ اس گانے کو ویڈیو مکمل کرنے کے بعد نجی ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر ریلیز کر دیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

طاہر نوشاد نے اپنے نئے گانے کی شاعری اور میوزک بھی خود ترتیب دیا ہے ۔ اس سے قبل طاہر نوشاد ماں کی شان میں ایک کلام پیش کر کے بھرپور شہرت حاصل کر چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 01/05/2017 - 13:40:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :