کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر صبح سویرے تصویر شئیر کرکے مداحوں کو حیران کردیا

پیر 1 مئی 2017 14:56

کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر صبح سویرے تصویر شئیر کرکے مداحوں کو حیران کردیا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2017ء) بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر صبح سویرے اٹھنے کے بعد کی تصویر شئیر کی جس کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔تصویر میں کترینہ کیف نے لکھا کہ اندرونی طور پر سکون حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

بالی وڈ اسٹار کترینہ کیف نے کچھ ہی دنوں قبل سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر انٹری دی اور صرف ایک دن میں انہیں فالو کرنے والے مداحوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی، انسٹاگرام پر کترینہ نے اب تک 4 سے 5 تصاویر ہی شیر کی ہیں جس کو لاکھوں لوگوں نے پسند کیا ہے لیکن گزشتہ روز شئیر کی جانے والی تصویر نے مداحوں کو حیران کردیا۔

وقت اشاعت : 01/05/2017 - 14:56:40

Rlated Stars :