راہول کھنہ نے اپنے آنجہانی والد ونود کھنہ کے ساتھ پرانی تصویر شیئر کردی

منگل 2 مئی 2017 13:34

راہول کھنہ نے اپنے آنجہانی والد ونود کھنہ کے ساتھ پرانی تصویر شیئر کردی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2017ء) بالی وڈ اداکارراہول کھنہ نے اپنے آنجہانی والد ونود کھنہ کے ساتھ پرانی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارراہول کھنہ نے اپنے والد ونود کھنہ اور بھائی اکشے اکھنہ کی پرانی تصویرٹوئٹر پر شیئر کی ہے جس میں وہ ساحل سمندر پر خوشگوار موڈ میں بیٹھے ہیں ۔راہول نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ کل کی بات ہے ۔

وقت اشاعت : 02/05/2017 - 13:34:31

Rlated Stars :