ہینری کیویل کی فلم مشن ’’امپوسیبل۔6 ‘‘کے ایک منظر کی تصویر انسٹاگرام پر جاری

منگل 2 مئی 2017 14:11

ہینری کیویل کی فلم مشن ’’امپوسیبل۔6 ‘‘کے ایک منظر کی تصویر انسٹاگرام پر جاری
لاس اینجلس۔ 25 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2017ء) ہالی وڈ اداکار ہینری کیویل نے نئی فلم مشن امپوسیبل۔6 کے ایک منظر کی تصویر انسٹاگرام پر جاری کر دی۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق اداکار ہینری کیویل نے فلم مشن ایمپوسیبل کے سلسلے کی چھٹی فلم مشن امپوسیبل۔6 کے ایک منظر کی تصویر انسٹاگرام پر جاری کی ہے جس میں وہ ساتھی اداکار ٹام کروز کا تعاقب کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں،فلم کی دیگر کاسٹ میں سائمن پیگ،ریبیکا فرگوسن اور وینیسا کربی شامل ہیں،فلم 27 جولائی 2018ء کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 02/05/2017 - 14:11:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :