معروف موسیقار استاد رئیس خان انتقال کر گئے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 6 مئی 2017 20:56

معروف موسیقار استاد رئیس خان انتقال کر گئے
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06مئی2017ء) معروف موسیقار استاد رئیس خان انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف اور عظیم موسیقار استاد رئیس خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

استاد رئیس خان کافی عرصے سے علیل تھے اور لاہور کے ایک مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ استاد رئیس خان کے انتقال پر شوبز شخصیات کی جانب سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 06/05/2017 - 20:56:23