بالی ووڈ اداکارہ کنگنا ناوت کا ہدایت میں قسمت آزمائی کا فیصلہ

اتوار 7 مئی 2017 17:00

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2017ء)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے اداکاری کے بعد ہدایتکاری میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت جو کہ آج کل اپنی تیلگو فلم ’منیکرنیکا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اب انہوں نے اپنی فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد ہدایتکاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی پہلی فلم کامیڈی بنانا چاہتی ہیں اوراپنے آپ کو ہدایتکاری کے میدان میں بھی منوانا چاہتی ہیں۔

وقت اشاعت : 07/05/2017 - 17:00:14