اسٹیج کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر کئی نامور اداکاروں نے اداکاری کرنا چھوڑ دی

منگل 21 جولائی 2009 13:36

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جولائی ۔2009ء)اسٹیج ڈراموں کی ناگفتہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے اسٹیج کے کئی نامور اداکاروں نے اداکاری چھوڑ دی ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق اسٹیج کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے متعددنامور اسٹیج کے اداکاروں نے اداکاری چھوڑ دی جن میں اداکار مستانہ ‘وسیم عباس ‘عمر شریف ‘سہیل احمد ‘قوی خان ‘مسعود اختر ‘سی ایم منیر ‘خالد بٹ ‘اشرف خان ‘حامد رانا ‘خالد عباس ڈار ‘منیر نادر اور افضل ریمبو شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 21/07/2009 - 13:36:48

Rlated Stars :