مومنہ مستحسن نے اپنی منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتا دی

منگل 9 مئی 2017 14:02

مومنہ مستحسن نے اپنی منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتا دی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 مئی2017ء) پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اپنی منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتا دی۔ وہ دونوں ایک دوسے کے مختلف تھے اور نا جانتے تھے ایک دوسرے کو ان دونوں نے یہ منگنی صرف اپنے اپنے خاندان کی وجی سے کی تھی۔

(جاری ہے)

گلوکارہ کا مزید کہنا تھا کہ وہ صرف دو ہفتے پہلے ہی ملے تھے کہ ان کی منگنی ہو گئی اور انہیں ایک دوسرے کی جاننے کا موقع ہی نہیں ملا۔ایک تصور کی وائرل ہونے کی وجہ سے گلوکارہ نے ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے منگنی کی تصدیق کی۔

وقت اشاعت : 09/05/2017 - 14:02:51