ماڈل واداکارہ میری ڈھول پلیئر بھی بن گئیں ‘ ذرائع

بدھ 10 مئی 2017 13:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 مئی2017ء) ماڈل واداکارہ میری ڈھول پلیئر بھی بن گئیں ۔ ذرائع کے مطابق ماڈل میری ان دنوں مختلف تقر یبات میں ڈھول پلیئر کے طور پر پرفارم کر رہی ہیں اور اب وہ ماڈلنگ اور اداکاری کیساتھ ڈھول پلیئر کے طور پر بھی کام کر یں گی جسکے لئے وہ باقاعدہ تر بیت بھی لے چکیں ہیں ۔
وقت اشاعت : 10/05/2017 - 13:00:37