خورشید احمد شاہ کا معروف فنکار عمر شریف کوٹیلی فون ،خیریت دریافت کی

پیر 15 مئی 2017 22:06

خورشید احمد شاہ کا معروف فنکار عمر شریف کوٹیلی فون ،خیریت دریافت کی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 مئی2017ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے ملک کے مایہ ناز فنکار عمر شریف کو پیر کو ٹیلی فون پر خیریت دریافت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی انہیں جلد صحتیابی عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

اپوزیشن لیڈر نے عمر شریف کو لاہور میں پھولوں کا گلدستہ بھی بھجوایا جہاں وہ ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ عمر شریف نے اپوزیشن لیڈر کی طرف سے مزاج پرسی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔(ار)

وقت اشاعت : 15/05/2017 - 22:06:29

متعلقہ عنوان :