معروف اداکار افضل ریمبوکو دل کی تکلیف …2گھنٹے پی آئی سی میں رہے

جمعہ 19 مئی 2017 13:21

معروف اداکار افضل ریمبوکو دل کی تکلیف …2گھنٹے پی آئی سی میں رہے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مئی2017ء)اداکار جان ریمبو کو دل کی تکلیف کے باعث پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا گیا۔

(جاری ہے)

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ان کی ای سی جی کی گئی اورانہیں دوگھنٹے ہسپتال کے آئی سی یو میں ر کھا گیا۔ اس حوالے سے جان ریمبو کا کہنا ہے کہ یہ روٹین کا ٹیسٹ تھا خدا کا شکر ہے کہ میں دل کی بیماری سے محفوظ ہوں۔

وقت اشاعت : 19/05/2017 - 13:21:30

Rlated Stars :