رمضان المبارک کی آمد پر امریکی آرٹسٹس کا پیغام سوشل میڈیا پر مقبول

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 29 مئی 2017 12:33

رمضان المبارک کی آمد پر امریکی آرٹسٹس کا پیغام سوشل میڈیا پر مقبول
امریکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 مئی 2017ء) : رمضان المبارک کی آمد پر جہاں کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈیو اور بالی وڈ اداکاروں نے مسلم اُمہ کو مبارکباد پیش کی وہیں سوشل میڈیا پر ہالی وڈ اسٹارز کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ۔

(جاری ہے)

جی ہاں! امریکی اداکار و ہدایتکار ون ڈیزل اور امریکی ہپ ہاپ اسٹار فرنچ مانٹانا نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے رمضان کریم کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے رمضان المبارک میں مسلمانوں کے نظم و ضبط کی بھی تعریف کی ۔ دونوں آرٹسٹس کا ویڈیو پیغام آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

وقت اشاعت : 29/05/2017 - 12:33:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :