نیل نیتن مکیش نے فلم ’’ اندو سرکار‘‘ کی شوٹنگ مکمل کر لی

جمعرات 1 جون 2017 12:29

نیل نیتن مکیش نے فلم ’’ اندو سرکار‘‘ کی شوٹنگ مکمل کر لی
ممبئی ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2017ء) بالی وڈاداکار نیل نیتن مکیش نے فلم ’’ اندو سرکار‘‘ کی شوٹنگ مکمل کر لی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیل نیتن مکیش نے اس موقع پر فلم کے سیٹ پر لی گئی تصویرسوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں نیل نیتن کے ساتھ مدھور بھنڈار ،گلوکار مجتبی عزیز نازا اور کوریوگرافر عدیل شیخ نظر آ رہے ہیں،فلم میں نیل نیتن مکیش سنجے گاندھی کا کردار ادا کر رہے ہیں ،فلم جولائی میں ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 01/06/2017 - 12:29:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :