سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں رنبیر کپور بہترین انتخاب ہے ،ارشد وارثی

جمعرات 1 جون 2017 12:30

سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں رنبیر کپور بہترین انتخاب ہے ،ارشد وارثی
ممبئی۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2017ء) بالی وڈ اداکارارشد وارثی کا کہنا ہے کہ سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں رنبیر کپور بہترین انتخاب ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ارشد وارثی کا کہنا ہے کہ رنبیر کپور ایک بہترین اداکار ہیں اور مجھے یقین ہے کہ وہ سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں اپنے کردار کے ساتھ پورا پوار انصاف کرتے ہوئے بہترین کارکردگی کا مظابرہ کریں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ اس کردار کے لئے رنبیر بہترین انتخاب ثابت ہوں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ وہ بہت بے صبری سے فلم کاانتطار کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 01/06/2017 - 12:30:04

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :