سوہا علی کی شوہر اور بیٹے کے ساتھ بنائی گئی تصویر جاری

پیر 5 جون 2017 12:49

سوہا علی کی شوہر اور بیٹے کے ساتھ بنائی گئی تصویر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2017ء) بالی وڈ اداکارہ سوہا علی نے اپنے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ بنائی گئی تصویر جاری کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوہا علی نے اپنے بیٹے اور شوہر کنعال کھیمو کے ساتھ لندن میں بنائی گئی ایک تصویر سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شئیر کر دی ۔تصویر میں سوہا نے پیلے رنگ کی شرٹ کے ساتھ کالی ٹائیٹس پہن رکھی ہے ۔

وقت اشاعت : 05/06/2017 - 12:49:55

Rlated Stars :