عامر ذکی کے انتقال پر وقار ذکا کی ویڈیو ، عامر ذکی کے بھتیجے کا موقف سامنے آ گیا
سمیرا فقیرحسین پیر 5 جون 2017 12:49
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عامر ذکی کے بھتیجےدانیال سہیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمیں وقار ذکا کی اس ویڈیو پر نہایت افسوس ہوا، وقارذکا کی اس ویڈیو کے بعد ہمیں کئی نا زیبا کالز موصول ہوئیں جس کی وجہ سے ہمیں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
دانیال نے وقار ذکا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کو اتنی ہی فکر تھی تو آپ کیوں عامر ذکی کے جنازے میں شریک نہیں ہوئے؟ دانیال نے واضح کیا کہ عامر ذکی کی میت کو ایدھی سرد خانے منتقل کیا گیا تھا۔ ان کی میت ان کے بھتیجے زاہد نے ایدھی کے سرد خانے منتقل کی۔ دانیال سہیل نے وقار ذکا کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اپنے ویڈیو پیغام میں مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Jason Statham
Imran Mehar
Analeigh Tipton
Sarwat Gilani
Peter Facinelli
Helen Hunt
Asha Bhosle
Ayub Khoso
Rosie Huntington-Whiteley
Pritam Chakraborty
Ali Sethi
Yasir Hussain
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف