سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر کراچی اور لاہور کے درمیان شٹل کاک بن گئے

جمعہ 9 جون 2017 12:36

سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر کراچی اور لاہور کے درمیان شٹل کاک بن گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2017ء) سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر کراچی اور لاہور کے درمیان شٹل کاک بن گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق اداکارہ ذوالقرنین حیدر کراچی اور لاہور میں بننے والی ڈرامہ سیریل میں کام کررہے ہیں اور اسی وجہ سے ان کا ایک پائوں کراچی اور ایک لاہور میں ہوتا ہے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز وہ کراچی میں اپنی زیر تکمیل ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے لئے روانہ ہوئے جہاں وہ اپنی دو ڈرامہ سیریلز میںاپنے کرداروں کی عکس بندی میںحصہ لیں گے اور ریکارڈنگ میںحصہ لینے کے بعد 13جون کو کراچی سے واپس لاہور آئیں گے ۔

وقت اشاعت : 09/06/2017 - 12:36:35

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :