پی وی سندھو کی زندگی پر بننے والی فلم میں دیپکا پڈوکون کے کردار کو دیکھنا پسند کروں گا، سونو سود

پیر 12 جون 2017 13:15

پی وی سندھو کی زندگی پر بننے والی فلم میں دیپکا پڈوکون کے کردار کو دیکھنا پسند کروں گا، سونو سود
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2017ء) بالی وڈ اداکار و پروڈیوسر سونو سود کا کہناہے کہ وہ پی وی سندھو کی زندگی پر بننے والی فلم میں دیپکا پڈوکون کے کردار کو دیکھنا پسند کریں گے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پی وی سندھو بھارت کی پہلی خاتون ہیں جنہوں نی2016 میں اولمپک میں سلور میڈل حاصل کیا تھا۔سونوکاکہنا ہے کہ وہ فلم میں دیپکا کو پی وی سندھو کا کردار نبھاتے ہوئے دیکھنا پسند کریں گے ۔ان کا کہنا ہے کہ وہ ایک اچھی اداکارہ ہیں اور ابھی فلم کے سکرپٹ پر کام ہو رہا ہے اس کے بعد وہ دیپکا سے اس کرد ار کے لئے ضرور رابطہ کریں گے ۔سونو اس سے پہلے دیپکا کے ساتھ ’’ہیپی نیو ائیر ‘‘ میں کام کر چکے ہیں ۔

وقت اشاعت : 12/06/2017 - 13:15:20

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :