ہالی ووڈ فلم ونڈر وومن نے مزید 6 ارب کما لیے‘ باکس آفس پر ٹاپ پوزیشن پر برقرار

پیر 12 جون 2017 16:18

ہالی ووڈ فلم ونڈر وومن نے مزید 6 ارب کما لیے‘ باکس آفس پر ٹاپ پوزیشن پر برقرار
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جون2017ء) ہالی ووڈ کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھر پور نئی فینٹسی فلم ونڈر وومن نے گزشتہ ہفتے 6 ارب روپے کا بزنس کرکے باکس آفس پر ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی ۔

(جاری ہے)

جبکہ فلم سیریز "ممی" کی نئی فلم دی ممی نے تین ارب 40 کروڑ روپے کا بزنس کرکے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ فلم میں مرکزی کردار سپر اسٹار ٹام کروز نے ادا کر رہے ہیں۔گزشتہ ہفتے دوسرے نمبر پر رہنے والی فلم کیپٹن انڈر پینٹس اس ہفتے ایک ارب 28 کروڑ کے بزنس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی۔

وقت اشاعت : 12/06/2017 - 16:18:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :