جہاں میرے ملک کے نام پر حرف آرہا ہووہاں کام نہیں کروں گا‘ غلام علی

منگل 13 جون 2017 12:02

جہاں میرے ملک کے نام پر حرف آرہا ہووہاں کام نہیں کروں گا‘ غلام علی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2017ء) گلوکار غلام علی نے کہا ہے کہ جہاں میرے ملک کے نام پر حرف آرہا ہو وہاں خواہ مجھے سونے میں بھی تول دیا جائے تو میں کسی صورت کام کرنا پسند نہیں کروں گا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں شیوسینا کے لوگ بھی کئی بار میرے کنسرٹ میں شرکت کر چکے ہیں لیکن بعض اوقات یہ سیاسی رنگ معلوم ہوتا ہے اور جو لوگ مسائل پیدا کرتے ہیں ان کو بھارت کی عوام بھی پسند نہیں کرتی۔

وقت اشاعت : 13/06/2017 - 12:02:20

Rlated Stars :