ورون دھون جریدے کے سرورق کی زینت بن گئے

بدھ 14 جون 2017 13:37

ورون دھون جریدے کے سرورق کی زینت بن گئے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2017ء) بالی وڈ اداکار ورون دھون فیمینا میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ورون دھون جریدے فیمینا کے جولائی کے لئے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئے جس میں انہوں نے سفید رنگ کی شرٹ اور پینٹ اور جامنی رنگ کی جیکٹ پہن رکھی ہے جس میں وہ بہت ہینڈسم دکھائی دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 14/06/2017 - 13:37:51

Rlated Stars :