منا بھائی کی پنکی بد ل گئی ، مداحوں کہ لئے پہچاننا مشکل ہوگیا
جمعہ 16 جون 2017 15:18
(جاری ہے)
1999 میں فلم ’’ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں‘‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ گریسی سنگھ نے اپنے فنی کیر ئیر کا آغاز ٹی وی سے کیا، بعد ازاں 2001 میں انہیں عامر خان نے ساتھ فلم ’’لگان‘‘ میں مرکزی کردارادا کرنے کا موقع ملا، 2003 میں فلم ’’منابھائی ایم بی بی ایس‘‘ میں ڈاکٹر’’پنکی‘‘ کے کردار نے انہیں مزید شہرت دی، منا بھائی کے بعد گریسی نے متعدد فلموں میں کام کیا لیکن شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہیں۔
فلموں میں خاص کامیابی نہ ملنے کے بعد انہوں نے بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرلی اور ایک بار پھر ڈراموں میں قسمت آزمائی کی، آج کل وہ ڈرامہ سیریل سنتوشی ماں میں کام کررہی ہیں۔منابھائی ایم ایم بی بی ایس میں اپنی خوبصورتی سے سنجے دت کو دیوانہ بنانے والی گریسی سنگھ وزن میں اضافے کے ساتھ 14 برسوں میں بالکل بدل گئی ہیں، نئی تصاویر میں انہیں پیچاننا بہت ہی مشکل ہیFamous Showbiz Stars
Pathanay Khan
Robert Redford
Miles Teller
Nigaar Khan
Pauley Perrette
Arshad Warsi
Spencer Locke
Judy Greer
Raheem Shah
Wali Khan
Shashi Kapoor
Amber Heard
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
عاصم محمود نے جہیزو شادی کے دیگراخراجات کیخلاف آوازبلند کردی
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا