اداکارہ آفرین فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے کوشاں

ہفتہ 17 جون 2017 13:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جون2017ء) اداکارہ آفرین نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے کوشاں ہوں،جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فلمیں ہی کامیابی حاصل کر سکتی ہیںپاکستانی فلموں سے دلبرداشتہ شائقین نے ایک بار پھرپاکستانی فلموں میں دلچسپی لینا شروع کر دی ہے جو فلم انڈسٹری اور سینما انڈسٹری کے لئے خوش آئند ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستانی فلموں کے پریمئر بھارت میں ہوا کرینگے اور ہماری انڈسٹری عروج پر ہوگی۔

وقت اشاعت : 17/06/2017 - 13:30:20

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :