مشہور پاپ سنگر میڈونا تیسری شادی کے لئیے تیار

پیر 28 ستمبر 2009 18:36

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28 ستمبر ۔2009ء) بالی ووڈ کی شہرہ آفاق پاپ سنگر میڈونا نے برازیل کے ایک ماڈل جیسسز لز سے اس سال کے آخر تک شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈونا کی یہ تیسری شادی ہوگی۔

(جاری ہے)

وہ اس سے قبل اداکار سین پین اور ڈائیریکٹر گائے رچی سے شادی کرچکی ہیں۔ جن سے وہ اس سال کے آغاز میں علیحدگی اختیار کرچکی ہیں۔ برازیلین ماڈل سے میڈونا کی ملاقات اس سال جنوری میں ایک فوٹو شوٹ کے دوران ہوئی تھی۔

وقت اشاعت : 28/09/2009 - 18:36:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :