میرا مقصد کسی کا دل دکھانا نہیں تھا
ہر شخص اپنے ہی ملک کی ٹیم کو سپورٹ کرتا ہے، میں قبول کرتا ہوں کہ فائنل سے قبل جو کچھ کہا وہ غلط تھا، میں ہار گیا: رشی کپور
محمد علی منگل 20 جون 2017 20:53
(جاری ہے)
تاہم فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی اداکار کی عقل ٹھکانے آگئی۔
اب ایک پاکستانی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رشی کپور کا کہنا تھا کہ میرا مقصد کسی کا دل دکھانا نہیں تھا۔ ہر شخص اپنے ہی ملک کی ٹیم کو سپورٹ کرتا ہے۔ میں قبول کرتا ہوں کہ فائنل سے قبل جو کچھ کہا وہ غلط تھا، میں ہار گیا۔ پاکستانیوں کی جانب سے مجھے بے انتہاء پیار اور محبت دی جاتی ہے اور اس کیلئے میں شکر گزار ہوں۔ میری خواہش ہے کہ دونوں ممالک کے عوام امن اور محبت کیساتھ رہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Urvashi Rautela
Syra Yousuf
David McCallum
Saira arshad
Waheed Murad
Henry Cavill
Divya Dutta
Ewan McGregor
Demi Moore
Victoria Justice
Joaquin Phoenix
Zulqarnain Haider
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا