پوجا بھٹ 16 برس کے بعد سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی

بدھ 21 جون 2017 13:23

پوجا بھٹ 16 برس کے بعد سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2017ء) بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ 16 برس کے وقفے کے بعد ایک بار پھر سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

وہ ابھیک بارو کے ناول ’’سٹی آف ڈیتھ‘‘ پر بننے والی فلم میں شرابی پولیس افسر کا کردار نبھائیں گی۔بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ نے سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونے کی تیاری کرلی ہے۔ وہ 16 برس کے وقفے کے بعد مصنف ابھیک بارو کے ناول ’’سٹی آف ڈیتھ‘‘ پر بننے والی فلم میں شرابی پولیس افسر کا کردار نبھائیں گی۔

وقت اشاعت : 21/06/2017 - 13:23:40

Rlated Stars :