شوبز واچ کمپنی نے اعلی معیارکے حوالے سے تماثیل تھیٹر کو پہلی پوزیشن دیدی

بدھ 21 جون 2017 19:43

شوبز واچ کمپنی نے اعلی معیارکے حوالے سے تماثیل تھیٹر کو پہلی پوزیشن دیدی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2017ء) شوبز واچ کمپنی نے اعلی معیارکے حوالے سے لاہور کے تھیٹرزکی پوزیشن جاری کردی جبکہ لاہور کے تماثیل تھیٹر کو پہلی پوزیشن دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہر وں میں تھیٹرز میں سہولتوں کی فراہمی اور شائقین کے اعتماد کا میعار چیک کر نیوالی کمپنی نے شوبز واچ کمپنی نے اعلی میعار کے حوالے سے لاہور کے تھیٹرز کی لسٹ جاری کردی جسکے مطابق صفائی سمیت دیگر سہولتوں کی فراہمی اور معیار کے حوالے سے لاہور کے تماثیل تھیٹر کو پہلی پوزیشن دی گئی جبکہ محفل کو دوسری اور الفلاح تھیٹر کو تیسری پوزیشن دی گئی ہے ۔

وقت اشاعت : 21/06/2017 - 19:43:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :