برطانیہ ، ایم آئی فائیو کے سابقہ ایجنٹ کے لیڈی ڈیانا کو قتل کرنے کا انکشاف
بدھ 21 جون 2017 21:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اتنے سالوں بعد وہ یہ انکشاف اس لئے کر رہے ہیں کیونکہ اب ان کی زندگی چند دن کی مہمان ہے اور وہ کبھی بھی دارِ فانی سے کوچ کر سکتے ہیں۔
انہوں نے اس حوالیس ے مزید انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ڈیانا کو قتل کرنے کے بعد میڈیا کو ایک پیج پر لانا تھا جو کہ انتہائی کامیابی سے آپریٹ کیا گیا۔ ہاپکنز کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں آزاد میڈیا کا کوئی وجود نہیں۔ ہاپکنز نے کہا کہ اب اتنے سالوں بعد یہ راز افشاں کرنے پر انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ مگر انہیں اس کی پرواہ نہیں۔ یہ ایک بہت پیچیدہ کیس ہے جو ساری عمر چل سکتا ہے کیونکہ اس کیس کا مرکزی گواہ اور میرا باس 2000کے اوائل میں انتقال کر گئے تھے جبکہ اس منصوبے کے ماسٹر مائینڈ شہزادہ فلپ کو کبھی بھی سزا نہیں دی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Toby Kebbell
Talat Hussain
Emily Kinney
Adnan Siddiqui
Jacqueline Fernandez
Agha Shiraz
James McAvoy
Lady Gaga
Nimrat Kaur
Rashid Mehmood
Neeti Mohan
Paula Patton
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا