عید کے دن ملک بھر میں 14 فلمیں ر یلیز کی جائینگی
جمعہ 23 جون 2017 17:03
(جاری ہے)
میدان میں رہ جانیوالی فلموں میں ہدایتکا ر یاسر نواز کی فلم مہرالنسا وی لب یو اور ہدایتکار حسن وقاص رانا کی فلم یلغار، پشتو فلمیں زخمونہ، دس خوشی بہ منے، گل جاناں، سستا محبت، مے زندگی دہ گرفتار، پنچابی فلمیں دشمن، بہادر، مراثن، انگریزی فلمیں ٹرانسفارمر، پائریٹس آف دی کیریبیئن، ممی و دیگر شامل ہیں اسکے علاوہ کراچی میں مختلف مقامات پر تین سٹیج ڈرامے عید کا چاند، نوبے بی نو ، عید کے سکندر اور میوزیکل شوز پیش کئے جائینگے۔
اس بار بھی شائقین عمر شریف اور سلیم آفریدی کو سٹیج ڈرامے میں پرفارم کرتے ہوئے نہیں دیکھ سکیں گے جبکہ شہزاد رضا ایک عرصے بعد سٹیج ڈرامے میں جلوہ گر ہونگے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Selena Gomez
Pooja Chopra
Taapsee Pannu
Mustafa Qureshi
mehak noor
Angela Bassett
Iffat Rahim
Malin Akerman
Wali Khan
sarah khan (pak)
Jack Nicholson
Saeeda Imtiaz
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف