ٹائی ٹینک جہاز کے حادثے میں زندہ بچنے والے 6 چینیوں کی ان کہی داستان۔ امریکی حکام نے 24 گھنٹے کے اندر ملک سے نکال دیا تھا

Ameen Akbar امین اکبر اتوار 25 جون 2017 19:09

ٹائی ٹینک جہاز کے حادثے میں زندہ بچنے والے 6 چینیوں کی ان کہی داستان۔ امریکی حکام نے 24 گھنٹے کے اندر ملک سے نکال دیا تھا

2018 میں ریلیز ہونے والی ڈاکیومنٹری The Six میں اُن 6 چینی افراد کی زندگی پر سے پردہ اٹھانے کی کوشش کی گئی جو ٹائی ٹینک کے حادثے سے بچ کر امریکا پہنچے تھے۔
آرتھر جونز کی ڈائریکشن میں بننے والی ڈاکیومنٹری  اُن 6 افراد کی تلاش کی داستا ن ہے جنہیں شمالی اٹلانٹک کے منجمد پانیوں سے بچایا گیا تھا۔

(جاری ہے)

انہیں بچانے کے بعد جب امریکا پہنچایا گیا تو حکومت نے 24 گھنٹے کے اندر اندر بدنام قانون Chinese Exclusion Act کے تحت انہیں ملک سے نکال دیا۔
اس کے بعد یہ 6 افراد ریکارڈ سے غائب ہوگئے تاہم جونز اور اُن کی ٹیم اُن کی تلاش شروع کی اور اُن کی اولاد تک پہنچ گئے۔
اس ڈاکیومنٹری کا ایک ٹیزر آپ بھی دیکھیے

وقت اشاعت : 25/06/2017 - 19:09:50