ذوالقرنین حیدر نے ’’ زوکی پروڈکشن ‘‘کے نام سے اپنا ادارہ بنا لیا

جمعہ 30 جون 2017 15:07

ذوالقرنین حیدر نے ’’ زوکی پروڈکشن ‘‘کے نام سے اپنا ادارہ بنا لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2017ء) سینئر اداکار ، رائٹر و ڈائریکٹر ذوالقرنین حیدر نے ’’ زوکی پروڈکشن ‘‘کے نام سے اپنا ادارہ بنا لیا جس کے بینر تلے ٹی وی ڈراموں ، سٹ کام اور کمرشل کے ساتھ رواں سال ایک فلم کا آغاز بھی کیا جا رہا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق زوکی پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم کا نام ’’ ایک نمبر کا دو نمبر ‘‘ رکھا گیا ہے جس میں جاوید شیخ مرکزی کردار ادا کریں گے ۔

وقت اشاعت : 30/06/2017 - 15:07:31

Rlated Stars :