عید الفطر کے موقع پرپی ٹی وی کے میوزک پروگرامز کو بے حد سراہا گیا

جمعہ 30 جون 2017 15:17

عید الفطر کے موقع پرپی ٹی وی کے میوزک پروگرامز کو بے حد سراہا گیا
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2017ء) عید الفطر کے موقع پر تین روزہ پروگرامز میں قومی ٹی وی چینل پی ٹی وی کے سنجیدہ میوزک پروگرامز کو عوام نے بے حد پسند کیا ، ان پروگرامز میںگلوکارہ حمیرا چنا ،ْ علی رضا اور امانت علی کی گائیکی کو بیحدسراہا گیاجبکہ شور شرابے اور غیر معیاری میوزک پروگرامز کو عوام کی اکثریت نے مسترد کرد یا، میزبانی کے حوالے سے کمپیئر یاسر قریشی کے انداز کو بھی دیکھنے والوں نے پسند کیا۔
وقت اشاعت : 30/06/2017 - 15:17:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :