بالی وڈ انڈسٹری میں پاکستانی گانوں کی چوری
1980 کی دہائی میں پاکستان میں ریلیز ہونے والا گانا چوری کر لیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 30 جون 2017 17:01
(جاری ہے)
جی ہاں! بھارتی فلمسٹار ارجن کپور اور الینا ڈکروز کی نئی فلم ''مبارکاں'' آئندہ ماہ کی 27 تاریخ کو ریلیز کی جا رہی ہے۔
لیکن اس فلم کا گانا ''ہوا ہوا'' گذشتہ روز ریلیز کیا گیا جسے سُن پر پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے فوری طور پر پہچان لیا کہ بھارت نے پاکستان کا گانا چوری کیا ہے۔ در اصل یہ گانا 1980ء کی دہائی میں پاکستانی گلوکار حسن جہانگیر نے اپنی آواز میں ریلیز کیا تھا۔ اس گانے کو اس دور میں بھی بڑی مقبولیت حاصل ہوئی تھی۔ یہاں تک کہ صرف بھارت میں ہی حسن جہانگیر کی اس البم کی 15 ملین کاپیاں فروخت ہوئیں۔ بھارت کی اس چوری کو پکڑتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی عوام اور بھارتی فلم انڈسٹری کو نشانہ تنقید تو بنایا ہی، ساتھ ہی گانا چوری کرنے پر انہیں خوب رسوا بھی کیا۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ بھارت ٹرافی نہ جیتا تو کیا ہوا۔ کم ازکم پاکستان کا گانا چوری کر کے ہی اپنی عوام کو محظوظ کر رہا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jia Ali
Manoj Joshi
Matthew McConaughey
Annie Tahira
kendall jenner
Naomi Grossman
Waqar Zaka
Adrianne Palicki
Neelo
Jawad Ahmad
Benicio Del Toro
Christina Ricci
Showbiz News In Urdu
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ