ناکامیوں سے گھبرانے والا نہیں‘ فلمی دنیا کا سفر جاری رکھوں گا شاہ رخ خان
اتوار 2 جولائی 2017 12:50
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میری عمر بڑھ رہی ہے لیکن پھر بھی اداکاری چھوڑنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے کیونکہ میں مداحوں کو خاندان کی طرح سمجھتا ہوں۔
انہوں نے کہا میرا یقین ہے کہ میں پوری زندگی اداکاری کرسکتا ہوں، چاہے میں برا اداکار ہی کیوں نہ ہوں یا پھر ایسے ہی ختم ہو جاں لیکن اداکاری کو چھوڑنے کا خیال کبھی بھی ذہن میں نہیں آیا۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ ان کی فلمیں آج کل اچھا بزنس نہیں کررہیں تاہم وہ گھبرانے والے نہیں اور اپنا سفر جاری رکھیں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Grace Phipps
Megan Boone
Zoheb Hassan
Zara Sheikh
Sohail Khan
Amy Acker
saleena sipra
Alyy Khan
Joseph Mazzello
Jon Hamm
Bridgette Wilson-Sampras
humayun ashraf
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی