کرشمہ کپور نے تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی

جمعہ 14 جولائی 2017 12:11

کرشمہ کپور نے تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرشمہ کپوریورپ مٰں عارضی چھٹیاں گزارنے کے بعد مشی گن کے شہر بے سٹی واپس آگئی ہیں انہوں نے فرانس میں اپنی فیملی کے ہمراہ سالگرہ منائی انہوں نے اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے ہاتھ میں کافی کا کپ پکڑا ہے اورسن گلاسز اور ہیٹ پہنی ہے جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

وقت اشاعت : 14/07/2017 - 12:11:23

Rlated Stars :