راکیش روشن نے یمی گوتم کی فلم ’’کرش 4 ‘‘ کا حصہ بننے کی خبروں کی تردید کر دی

جمعہ 14 جولائی 2017 12:11

راکیش روشن نے یمی گوتم کی فلم ’’کرش 4 ‘‘ کا حصہ بننے کی خبروں کی تردید کر دی
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2017ء) فلمساز راکیش روشن نے اداکارہ یامی گوتم کی فلم ’’کرش 4 ‘‘ کا حصہ بننے کی خبروں کی تردید کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز راکیش روشن کی فلم’’ کرش 4 ‘‘ جس میں ریتک روشن مرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ اداکارہ کا نام ابھی تک واضح نہیں کیا گیا۔اس سے قبل سنا گیاکہ فلم میں یمی گوتم مرکزی کے نام پر غور کیا جارہا تھا ۔اس حوالے سے فلمساز راکیش روشن نے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی فلم کے سکرپٹ پر کام کیا جارہا ہے اور ابھی اس حوالے سے کسی سے رابطہ نہیں کیا گیا۔

وقت اشاعت : 14/07/2017 - 12:11:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :