وزن کم کرنے کیلئے شراب نوشی چھوڑ دی، ہڈسن
بدھ 4 نومبر 2009 15:11
(جاری ہے)
ایک امریکی جریدے کے مطابق کیٹ کو اپنی نئی فلم آریتھ باوٴنڈ کے کردار کے لئے بیس پانڈ وزن کم کرنا ہے جس کیلئے انہیں شراب نوشی سے دور رہناپڑے گا۔
ہالی وڈ اسٹارکا کہنا ہے کہ وہ شراب بہت شوق سے پیتی ہیں لیکن بڑھتے وزن کے باعث دو ہفتوں سے شراب سے دور ہیں۔ فلم آریتھ باوٴنڈ کی کہانی رومانوی طرز پر بنائی جارہی ہے جس میں کیٹ ایسی خاتون کا کردار نبھاتی نظر آئیں گی جو اسپتال میں اپنی زندگی کے آخری دن گزار رہی ہے تاہم علاج کے دوران انہیں اپنے ڈاکٹر سے محبت ہوجاتی ہے ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Zoe Saldana
Karan Singh Grover
Pernia Qureshi
Vanessa Hudgens
Shilpa shinde
Juhi Chawla
Ben Affleck
Amyra Dastur
Katherine Schwarzenegger
Jennifer Tilly
Emily Blunt
kinza hashmi
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی