اداکارہ ماہرہ خان نے اپنا نام رنبیر کپور کے ساتھ جوڑنے جانے پر خاموشی توڑ دی
یہ خبریں محض افواہیں ہیں ،ان کا کہناتھا میں اس طرح کی خبروں کی وجہ سے مایوس ہوئی ہوں، پاکستانی اداکارہ
بدھ 26 جولائی 2017 21:46
(جاری ہے)
نجی بھارتی ویب سائٹ کا کہناہے کہ ماہرہ خان نے اس پر رد عمل دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ خبریں محض افواہیں ہیں ،ان کا کہناتھا میں اس طرح کی خبروں کی وجہ سے مایوس ہوئی ہوں۔
واضح رہے کہ بھارتی میڈیانے یہ خبر دی تھی کہ رنبیر کپور کے دوست نے کہاہے کہ بھارتی اداکارآج کل صرف اداکارہ ماہرہ خان کے بارے میں ہی باتیں کرتے ہیں۔دوسری جانب بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ ان کے بارے میں اس طرح کی خبریں ایک سال قبل بھی آئیں تھیں کہ جب انہوں نے بتایا تھا کہ گزشتہ سال ایک ایوارڈ فنکشن میں ہماری ملاقات ہوئی اور ہم اچھے دوست بن گئے۔۔Famous Showbiz Stars
Ashraf Khan
Nadia Afgan
Josh Trank
Iqbal Bano
Ahsan Khan
Prem Chopra
Mithun Chakraborty
Armaan Kohli
Beth Toussaint
Bao asghar
Sarang Kazi
Katie Holmes
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی