اجوکا تھیٹر کے زیر اہتمام ڈرامہ ”راجہ رسلو“اختتام پذیر ہو گیا

پیر 23 نومبر 2009 13:52

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 نومبر ۔2009ء)اجو کا تھیٹر کے زیر اہتمام جاری ڈرامہ ”راجہ رسلو“اختتام پذیر ہو گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مدیحہ گوہر کے اجوکا تھیٹر کی جانب سے الحمرا ہال دو میں تاریخی اسٹیج ڈرامہ ”راجہ رسلو“ دو روز جاری رہنے کے بعد گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گیا ۔ مذکورہ ڈرامہ کو شائقین کی بڑی تعداد نے پسند کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 23/11/2009 - 13:52:14

Rlated Stars :