شاہد کپور فلم ’’پدماوتی‘‘ کی عکس بندی سے عارضی وقفہ لیں گے

پیر 31 جولائی 2017 20:42

شاہد کپور فلم ’’پدماوتی‘‘ کی عکس بندی سے عارضی وقفہ لیں گے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور اپنی بیٹی میشا کپور کی پہلی سالگرہ کا جشن منانے کے لئے فلم ’’پدماوتی‘‘ کی عکس بندی سے عارضی وقفہ لیں گے۔

(جاری ہے)

شاہد کپور آج کل سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’پدماوتی‘‘ کی عکس بندی کے لئے ملک سے باہر ہیں۔ میشا 26 اگست کو ایک سال کی ہو جائے گی۔ ۔

وقت اشاعت : 31/07/2017 - 20:42:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :