بھارتی فلمی جوڑی ایشوریا اور ابھیشک کا ’’ابھیمان ‘‘کے ری میک میں کام کرنے سے انکار
اتوار 6 اگست 2017 14:40
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکاروں سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک لائیو انٹریکشن کے دوران ان کے چاہنے والوں کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا’’ ابھیمان‘‘ کا ری میک بننا چاہئے جس پر ابھیشک بچن کا کہنا تھاکہ ’’ ابھیمان‘‘ غیر معمولی فلم ہے۔
میرے والدین کی سب فلموں میں میری پسند یدہ ہے مگر اس کا ری میک بنانا کافی مشکل ہوگا۔ابھیشک کا مزید کہنا ہے کہ حال ہی میں اس فلم کی مجھے سے اور ایشوریا کو پیشکش ہوئی ۔ ہم دونوں کا یہی خیال ہے یہ بہترین فلم ہے مگر ہم کا حصہ نہیں بن سکتے۔واضع رہے کہ’’ابھیمان‘‘ فلم کا شمار ماضی کی مشہور بالی وڈ فلموں میں ہوتا ہے جس میں ابھیشک کے والدین جیا بچن اور امیتابھ بچن نے کردار ادا کیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Bella Hadid
Manoj Joshi
Ameesha Patel
Ayesha Sana
Timothy Olyphant
Aishwarya Devan
Anwar Maqsood
Javeria Saud
Sajjad Ali
Sridevi
Nadeem Baig
Sam Smith
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف