داعش کے خلاف بننے والی فلم می ںمیری اداکاری منفرد ہوگی ‘گلوکارہ کومل رضوی

ہفتہ 12 اگست 2017 13:07

داعش کے خلاف بننے والی فلم می ںمیری اداکاری منفرد ہوگی ‘گلوکارہ کومل رضوی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اگست2017ء) گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف بننے والی فلم میںمیری اداکاری منفرد ہوگی ‘گلوکاری کے شعبے کے بعد اب اداکاری میں بھی کامیابیوں کے ریکارڈ بنانے جا ری ہوں ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں گلوکارہ کومل رضوی نے کہا کہ داعش کے خلاف فلم ’’آفرین ‘‘ کینیڈا کے پروڈکشن ہائوس جانب سے بنائی جا رہی ہے جس میں میرا کردار انتہائی منفرد ہوگا اور جس طر ح میں نے گلوکاری کے میدان میں اپنی کامیابیوں کا لوہا منوایا ہے اسی طر ح یہاں بھی کا میاب ہوں گی مذکورہ فلم داعش کے خلاف اور مسلمانوں کے حق پر مبنی ہے جس میں کام کرنے پر خوش ہوںاور مجھے اس بات کا بھی یقین ہے کہ اسکے بعد میں مزید فلموں میں بھی نظر آئوں گی ۔

وقت اشاعت : 12/08/2017 - 13:07:34

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :