شائستہ لودھی نے دوبارہ نجی ٹی وی چینل سے مارننگ شو کا آغاز کر دیا

جمعہ 18 اگست 2017 13:15

شائستہ لودھی نے دوبارہ نجی ٹی وی چینل سے مارننگ شو کا آغاز کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) اداکارہ و اینکر پرسن شائستہ لودھی نے دوبارہ نجی ٹی وی چینل سے مارننگ شو کا آغاز کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شائستہ لودھی نے تین سال قبل بعض وجوہات کی بناء پر مارننگ شو کو خیر باد کہہ دیا تھا تاہم اب انہوں نے دوبارہ بطور میزبان نجی ٹی وی چینل سے مارننگ شو کا آغاز کر دیا ہے ۔ ان کے مارننگ شو میں شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کرر ہی ہیں۔

وقت اشاعت : 18/08/2017 - 13:15:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :